ژوب (رفیق قیصرانی)ماشاءاللہ،ژوب ووشو کنگ فو ٹیم کی شاندار کامیابی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں منعقدہ 25ویں آل بلوچستان ووشو کنگ فو چیمپئن شپ 2026 میں ڑوب ووشو کنگ فو ٹیم نے انور جان آفریدی، محمد اقبال صاحب اور عبدالرحمن ترکءکی قیادت میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ، سلور اور برونز میڈلز حاصل کیے۔ ان باصلاحیت کھلاڑیوں نے بہترین کھیل اور بھرپور محنت سے ڑوب کا نام پورے بلوچستان میں فخر سے بلند کر دیا۔ژوب کے نوجوانوں کا یہ شاندار کارنامہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔شاباش ژوب ووشو کنگ فو ٹیم آپ نے ڑوب کے ساتھ ساتھ پورے بلوچستان کا سر فخر سے بلند کر دیا
ماشاءاللہ،ژوب ووشو کنگ فو ٹیم کی شاندار کامیابی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل