قلات: نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق، ایک زخمی

قلات(نامہ نگار) قلات میں نیشنل ہائی وے پر آغا جان ہوٹل کے قریب ٹوڈی کار اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق کے مطابق حادثے میں یعقوب شاہ سکنہ چمن جاں بحق جبکہ جمعہ خان سکنہ چمن شدید زخمی ہوا۔ زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں