پشکا: پشکان میں ماہی گیروں کی کشتیوں کی رجسٹریشن، انسپکشن اور پیمائش کا عمل جاری

گوادر/پشکان (خ ن)صوبائی حکومت کی ماہی گیر دوست پالیسی کے تحت ماہی گیروں کو سہولیات کی فراہمی کا عمل تیزگوادر/پشکا: پشکان میں ماہی گیروں کی کشتیوں کی رجسٹریشن، انسپکشن اور پیمائش کا عمل جاریگوادر/پشکان: پشکان اور گردونواح میں ماہی گیری کے لائسنس کے اجرا کے لیے اقدامات تیزڈی جی فشریز عتیق اللہ خان کی ہدایات پر کشتیوں کی رجسٹریشن و لائسنسنگ کا عمل جاریگوادر/پشکا اسسٹنٹڈائریکٹر فشریز نورالدین حسنی کی نگرانی میں فیلڈ ٹیمیں کشتیوں کا معائنہ کر رہی ہیںگوادر/پشکان: کشتیوں کی ساخت، سائز، انجن اور ضروری دستاویزات کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے انسپکشن اور تصدیق کے بعد اہل کشتیوں کو رجسٹریشن نمبر جاری کیے جائیں گے گوادر/پشکان: مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت اہل ماہی گیروں کو ماہی گیری کے لائسنس جاری کیے جا رہے ہیںگوادر/پشکان: ماہی گیروں سے مقررہ مدت میں کشتیوں کی رجسٹریشن اور انسپکشن مکمل کرانے کی اپیلگوادر/پشکان:ماہی گیروں کو سہولت، شفافیت اور آسانی فراہم کرنا محکمہ فشریز کی ترجیح ہے قانونی رجسٹریشن اور لائسنسنگ سے ماہی گیری کے شعبے کو مزید منظم بنانے میں مدد ملے گیماہی گیر دوست اقدامات کے ذریعے مقامی ماہی گیروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں