اسلام آباد (مانیٹر ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے اگلے ایک روز کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔
پیٹرول 9 روپے 41 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 56 پیسے سستا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل