ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)ڈیرہ بگٹی پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار منشیات بر آمد تفصیلات کے مطابق ایس پی ساو¿تھ ڈیرہ بگٹی عبدالرو¿ف بابر کے ہدایت بر خلاف مہم گرفتاری انسداد منشیات مہم پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او پولیس تھانہ ڈیرہ بگٹی نور علی بگٹی ، ایڈیشنل ایس ایچ او ظفر علی بگٹی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر کے محمد نزیر عرف بھورا بگٹی سکنہ ڈیرہ بگٹی کو حسب ضابطہ منشیات چرس بر آمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ 21/2026 بجرم زیر دفعہ CNSA 9 (1)3 a ارتکاب کیا جا کر مزید تفتیش جاری ہے۔
ڈیرہ بگٹی پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار منشیات بر آمد
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل