مسلم لیگ (ن) ژوب کے ضلعی رہنماوں کی اے این پی کے رہنماءسے ملاقات

ژوب( رفیق قیصرانی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ژوب کے ضلعی رہنماو¿ں نصیب لالا، میر باز خان کاکڑ اور یوسف صافی، اور شیخ عجب خان مندوخیل جبکہ عوامی نیشنل پارٹی ڑوب کے ضلعی رہنما محمد آن لون نے آج سماجی و سیاسی رہنما ملک شراب مندوخیل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی و سماجی صورتحال اور علاقے کے عوام کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں