چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس

کوئٹہ۔۔۔۔۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعرات کے روز صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے 14 ایجنڈے شامل تھے۔ اجلاس میں محکمے کے آفیسرز کو مختلف گریڈ میں ترقی کی سفارش کی گئی۔ اجلاس میں بی ایس ایس اور بی سی ایس کے 143 آفیسران کو پی بی ایس 19گریڈ سے 20، 18 سے 19, 17 سے 18گریڈ اور 16 سے 17 میں ترقی کی سفارش کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں