ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار)سوئی پولیس کی کاروائی سابقہ لیویز کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس پی ساو¿تھ ڈیرہ بگٹی عبدالرو¿ف بابر کے ہدایت بر خلاف مہم گرفتاری اشتہاری و مفروران پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل سوئی اعظم خان گشکوری کی زیر نگرانی ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر سوئی محمد عثمان بگٹی، سب انسپکٹر زری خان بگٹی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر کے سابقہ لیویز کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم طارق عزیز ولد شاہ بخش قوم مندرانی سکنہ سوئی مقدمہ 02/2024 بجرم زیر دفعہ 337A².392.337H².147.148.149Ppc میں حسب ضابطہ گرفتار کیا جا کر مزید تفتیش جاری ہے.
سوئی پولیس کی کاروائی سابقہ لیویز کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل