اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 398 روپے 4 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل