کوئٹہ:صوبہ بلوچستان کے محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کردئیے گئے ہیں، اس کے علاوہ ایک چوکیدار کو بھی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کو طویل غیر حاضری کی بنا پر برطرف کیا گیا۔
طویل غیرحاضری، محکمہ صحت بلوچستان نے 26 لیڈی ڈاکٹرز ،2ایم اوز کو ملازمت سے برطرف کردیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل