عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک……عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز رگئی۔
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اضافہ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 4.19 ڈالر اضافے سے 105.4ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی 4.53 ڈالر اضافے سے 100.58 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں