اسلام آباد ……..صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔روانگی کے موقع پر اپنی طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔صدر زرداری کو گزشتہ روز وطن واپس آنا تھا، تاہم برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ان کی وطن واپسی موخر ہو گئی تھی۔
صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل