محمود خان اچکزئی سے سردار اختر جان مینگل کی ملاقات

کوئٹہ۔۔۔۔پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملی مشر محمود خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ اس موقع پرپشتونخوامیپ کے رہنماﺅں نواب محمد ایازخان جوگیزئی،عبدالرﺅف لالا، عبدالرحیم زیارتوال، آغا سید لیاقت علی، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، عبدالقہار خان ودان، سید شراف آغا، کبیر افغان، حبیب اللہ ناصر ایڈووکیٹ جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ساجد ترین ایڈووکیٹ، ملک نصیر شاہوانی ودیگر رہنما بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں