آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 5573 روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 67 ہزار 914 روپے ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 65 ڈالر کم ہوکر 4066 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی کمی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل