ژوب(بیورچیف رفیق قیصرانی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر روزی خان سلام شیرانی کے زیرنگرانی یوم آزادی کے سلسلے میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا۔یہ میچ ارین فٹبال کلب آپوزءورسز جانباز فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ جانباز فٹبال کلب نے 1 کے مقابلے 2 گول سے جیت لیا۔
ژو ب ، یوم آزادی کے سلسلے میں شاندار میچ کھیلا گیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل