پٹرول کی قیمت میں5روپے 45روپے فی لیٹر کمی کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 4 نومبر کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں