شمالی وزیرستان۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے فتنہ الخوارج کے7 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔عزمِ استحکام وژن کے تحت کارروائی میں فتنہ الخوارج کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے۔
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل