راولپنڈی…… کرم میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
کرم ڈسٹرکٹ میں سکیورٹی فورسز نے 8 ستمبر 2026 کو خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے منسلک افغان خارجی عبید اللہ سعد کو تین ساتھیوں سمیت جہنم واصل کیا۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا خارجی عبید اللہ سعد ولد غلام غوث صالحی افغانستان کے صوبہ لوگر کے گاؤں شاہی قلعہ کا رہائشی تھا اور کالعدم فتنہ الخوارج سے وابستہ تھا۔
یاد رہے کہ عبید اللہ سعد پاکستان میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان سے دراندازی کرنے والے ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی، جبکہ ملک کے امن و سلامتی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
اے آئی کا بڑھتا استعمال، ملازمتوں کے متاثر ہونے کا خدشہ
تعلیم و تحقیق سے دوری مسلمانوں کے زوال کی بڑی وجہ ہے‘احسن اقبال
آئی ایم ایف کی شرط پوری، 60 فیصد خالی آسامیاں ختم،نوٹیفکیشن جاری
20ستمبر کو حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردینگے‘ حافظ نعیم الرحمان
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ عالمی حالات کیساتھ حکومتی نااہلی بھی ہے‘ شاہد آفریدی
پارلیمنٹ کے بغیر صوبے بنیں گے نہ ریفرنڈم ہوگا،رانا ثناءاللہ
کوئٹہ سے پورے بلوچستان کو کنٹرول کرنا ممکن نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی
امریکا محاصرہ اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے: مسعود پزشکیان
ایران کی شرائط پوری ہونے تک امریکا سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: ابراہیم عزیزی
زرعی شعبے کی برآمدات بڑھانے کےلئے زرعی مصنوعات میں ویلیو ایڈیشن ناگزیر ہے,وزیراعظم