بلاول بھٹو زرداری نے منگنی کے معاملے کی تردید کردی

اسلام آباد …..چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کے معاملے کی تردید کردی۔اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہاکہ واضح کرتا ہوں کہ نہ تو بات پکی ہوئی نہ منگنی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نے میری بات پکی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں