وزیرِ اعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

لندن۔۔۔۔۔وزیرِ اعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن کے لوٹن ایئر پورٹ پر پہنچے جہاں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے ان کا استقبال کیا۔شہباز شریف 2 دن لندن میں قیام کریں گے، اس دوران وہ اپنا چیک اپ کروائیں گے۔لندن میں 2 روز قیام کے بعد وزیرِ اعظم وطن واپس روانہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں