غزہ:غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداءکی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔نمازِ جنازہ اور تدفین اتوار کی صبح غزہ شہر کے مشرق میں واقع زیتون محلے میں کئی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق بمباری کے شکار علاقوں میں ملبوں سے اب تک تقریباً 800 سے 900 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق غزہ پٹی میں 9000 کے قریب فلسطینیوں کی لاشیں تاحال ملبوں تلے دبی ہیں۔
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداءکی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل