اسلا م آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلارضا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے تعلقات میں اب پہلے جیسی بات نہیں ہے، اس سے بات چیت کے 3 راﺅ نڈ کے بعد معاملات اچھے محسوس نہیں کیے گئے۔ایک انٹرویو میں شہلا رضا نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ جی بی الیکشن میں بھی غلط کیا گیامسلم لیگ ن نے اس حد تک بے ایمانی کی کہ ہمارے دو کارکن شہید ہوئے، اس نے ہماری لیڈرشپ کے خلاف غلط باتیں کیں۔
ن لیگ سے تعلقات میں پہلے جیسی بات نہیں رہی،شہلارضا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل