کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سیکریٹری کوآپریٹو قمر رضا بلوچ کے معاون ، سینئر پرائیویٹ سیکریٹری نوید احمد ابرو نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے رائے عامہ میں پرنٹ میڈیا اخبارات کو بنیادی حیثیت حاصل ہے موجودہ سوشل میڈیا ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے دور میں آج بھی اخبارات مستند خبروں کا اہم ذریعہ ہیں صحافت میں رپورٹرز کا کردار سچ اور حقائق کو سامنے لانا ہوتا ہے جبکہ صحافی غیر جانبدار اور خبر کے ہر پہلو پر تحقیق کے بعد خبر فائل کرتا ہے۔
میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے ، نوید ابڑو
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل