کوئٹہ:چاغی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس باوزر کو آگ لگادی۔سیکورٹی فورسز کے مطابق چاغی کے علاقے نوک جاہ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس با¶زر کو روک کرانہیں آگ لگادی جس سے با¶زر جل کرخاکستر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے 5گیس باوزر کو آگ لگادی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل