اسلام آباد ….وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم سے ایمل ولی خان کی ملاقات، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل