گوادر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ساﺅتھ ایئر پاکستان کا دو نئی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

گوادر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ساﺅتھ ایئر پاکستان کا دو نئی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

لاہور ۔۔۔۔۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ساﺅتھ ایئر پاکستان 9 جولائی 2026 سے 31 اکتوبر 2026 تک دو نئی ہفتہ وار پروازوں کا آغاز کرے گی۔گوادر اسٹیشن منیجر محمد سلیم نے بتایا کہ نئی پروازوں کے شیڈول کے تحت ایئرلائن ہفتہ وار دو باقاعدہ پروازیں گوادر آنے اور جانے کے لیے آپریٹ کرے گی۔واضح رہے کہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گزشتہ ماہ نئی قائم ہونے والی ساﺅتھ ایئر پاکستان کو ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ جاری کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں