اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر و رکن قومی اسمبلی رکن قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کیملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال ترقیاتی منصوبوں عوامی مسائل اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وفد نے بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کیں جبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے عوامی فلاح و بہبود اور پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان کے پارلیمانی وفد کی ملاقات.بلوچستان کے مسائل پر تبادلہ خیال
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل