کوئٹہ،ساتویں محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں سخت حفاظتی انتظامات

کوئٹہ،ساتویں محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں سخت حفاظتی انتظامات
کوئٹہ،جلوس کے راستوں کو خاردار تاریں اورٹرک کھڑے کرکے ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا
کوئٹہ، جلوس کے شرکاءکو مخصوص راستے سے داخل ہونے کی اجازت
کوئٹہ،جلوس کے راستوں پر پولیس ،ایف سی کی بھاری نفری تعینات
کوئٹہ،شہر میں پولیس اور ایف سی کے مسلح دستوں کا گشت
کوئٹہ،امن وا مان کے پیش نظر کوئٹہ شہر میں موبائل سروس بند
کوئٹہ،موبائل سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں