صدر زرداری کی پاکستان روانگی موخر

لندن ۔۔۔۔۔صدر آصف علی زرداری کی لندن سے پاکستان روانگی موخرکردی گی، پروگرام کے مطابق انہوں نے بدھ کو پاکستان روانہ ہونا تھا۔، پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صدر زرداری پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوں گے،صدر آصف علی زرداری کی روانگی کا نیا شیڈول (آج)جمعرا ت کوجاری کیے جانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں