صدر زرداری کا فرانس کا نجی دورہ منسوخ، برطانیہ سے (آج) پاکستان آئیں گے

لندن۔۔۔۔۔صدر آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کر کے (آج)8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے دورہ برطانیہ کے بعد دو دن کے لیے فرانس جانا تھا مگر انھوں نے فرانس کا نجی دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں