لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ، ملاقات میں پاکستان کی موجودہ صوتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
ملاقات میں فریال تالپور کی تقریر زیر بحث آئی،ملاقات صدر مملکت زرداری کی رہائش گا ہ پر ہوئی،ملاقات میں بختاور زرداری بھی شریک ہوئیں،بچے بھی ہمراہ تھے ،ملاقات کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئندہ روز لندن میں رہوں گا،آنے والے دنوں میں صحافیوں سے ملاقات کروں گا،ذرائع کے مطابق سندھ کی تقسیم کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے اپنے موقف پرڈٹے رہنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔
صدر زرداری سے لندن میں بلاول بھٹو کی ملاقات