کراچیعالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کا اضافہ ہوا،فی تولہ سونے کے دام 4 لاکھ 63 ہزار 936روپےہوگئے،10گرام سونے کی قیمت 3601 روپےبڑھکر 397750 روپے ہوگئیسات روزمیں فی تولہ سونے کی قیمت 36 ہزار روپے بڑھ گئی،فی تولہ چاندی کی قیمت 146 روپے کے اضافے سے 7111 روپے ہو گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر بڑھ 4415 ڈالر ہوگئی۔
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل