اسلام آباد:مشیر وزیراعظم رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کےباوجود مسائل حل نہیں ہوئے، معاملہ بلدیاتی الیکشن کا نہیں،آرٹیکل 140 اے کا ہے۔ ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ بلدیاتی نظام اور اداروں کو آئینی ضمانت حاصل نہیں، صوبائی حکومت جب چاہے انہیں توڑ سکتی ہے،معاملہ وسائل کا ہے وزیراعلیٰ اسے بادشاہ کی طرح جہاں چاہتا ہے خرچ کرتا ہے اور عوام محروم رہ جاتے ہیں۔
کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے باوجود مسائل حل نہیں ہوئے،رانا ثنااللہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل