اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 69 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 389 روپے 27 پیسے فی لٹر جبکہ پٹرول کی نئی قیمت 381 روپے 14 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل