کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کا خیرمقدم ،وزیراعلیٰ سندھ کا 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا، پرامن شہری زندگی میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائےگی، پیپلزپارٹی ہمیشہ دہشتگردی کے خلاف کھڑی رہے گی، دہشتگردی کا خاتمہ کرنے والے پاک فوج کے بہادر جوانوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کا خیرمقدم
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل