ڈیرہ مراد جمالی( غلام مرتضی منگی) اصغر علی جتک ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات ۔نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی میںصغر علی جتک کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داریوں میں کامیابی عطا فرمائے اور عوام کی خدمت، مستحق خاندانوں کی معاونت اور ادارے کی بہتری کے لیے نیک نیتی سے کام کرنے کی توفیق دے۔
ڈیرہ مراد جمالی، اصغر علی جتک ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل