اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے رواں ہفتے کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اکتوبر سے ہوگا۔
پیٹرول 88 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 1.88 روپے کمی کردی گئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل