وندر‘کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم‘3افراد جاں بحق

سونمیانی وندر:وندر، شارجہ ہوٹل کے قریب مسافر کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N-25 پر شارجہ ہوٹل کے قریب مسافر کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی چیئرمین میونسپل کمیٹی وندر امام بخش براہ، سیکرٹری عنایت راٹھور کی ہدایت پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ موقع پر پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں