ویب ڈیسک…….اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ شاید ہم ایران کو تباہ کردیں یا معاہدہ کرلیں،لیکن فیصلہ کرنے کا وقت قریب آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ معاملہ کسی نہ کسی طرح بہت جلد ختم ہوجائے گا، ایران کے ساتھ جنگ کسی نہ کسی طرح بہت جلد جیت لی جائے گی۔
ایران پر حملہ کیا جائے یا ان کے ساتھ معاہدہ، جلد فیصلہ ہوگا: ٹرمپ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل