آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی سات شرائط پر امریکی جواب موصول

ویب ڈیسک…….ایرانی وزیر خارجہ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی کابینہ کو امریکی جواب ملنے سے آگاہ کر دیا۔ ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی نے کابینہ کو امریکی تجویز موصول ہونے کا بتا دیا ہے۔فاطمہ مہاجرانی نے امریکی جواب سے متعلق مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں