حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے کمی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 49 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں