کوئٹہ….. بلوچستان کے شہر پشین میں ژوب شاہراہ پر زیارت کراس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشین میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل