پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آسٹریا سے لندن پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آسٹریا سے لندن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ان کے اسٹاف کے ارکان بھی لندن پہنچے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ تقریباً 48 گھنٹے قبل صدر آصف علی زرداری آسٹریا سے لندن پہنچے تھے، صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری تقریباً ایک ہفتہ لندن میں قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری اور پی پی چیئرمین کی لندن میں قریبی دوستوں اور بعض برطانوی وزراء سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں