پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 8 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 8 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 343 روپے 87 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں