بلوچستان میں 24گھنٹے سے کم وقت میں 6 خواتین قتل..

بلوچستان میں 24گھنٹے سے کم وقت میں 6 خواتین قتل..
پہلا واقعہ قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں
دوسرا واقعہ: نوشکی میں پیش آیا جہاں ماں اور بیٹی کو قتل کردیا گیا
اور تیسرا واقعہ : نصیر آباد میں پیش آیا جہاں دو خواتین قتل کر دیے گئے!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں