کوئٹہ میں موبائل سگنلز اور موبائل انٹرنیٹ سروس اچانک بند…حب میں ڈیٹا اور سیلولر سروسز مکمل طور پر بند

کوئٹہ میں موبائل سگنلز اور موبائل انٹرنیٹ سروس اچانک بند۔حب میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈیٹا اور سیلولر سروسز مکمل طور پر بند…. سیلولر سروسز میں سگنلز کی بندش، کال کی سہولت بھی معطل…ساکران، گڈانی اور وندر سمیت مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروسز بند….موبائل فون صارفین کو کال اور انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب نہیں… سروسز کی بندش کے باعث شہریوں کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا..سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں