جنگ میں فتح حاصل کر چکے ہیں، ہمیں اس فتح کو مضبوط اور دستاویزی شکل دینی ہوگی: باقر قالیباف

ویب ڈیسک……..ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے ہم جنگ میں فتح حاصل کر چکے ہیں، ہمیں اس فتح کو مضبوط اور دستاویزی شکل دینی ہوگی۔باقر قالیباف کا کہنا ہے ہمیں روشن مستقبل کی امید اور بہتر آنے والے وقت کے وژن کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے، مضبوط ایران کے لیے قیادت میں اتحاد قائم رکھنا ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں