ڈی ای اور عبد الحمید ابڑو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ اللہ یار (بیورو چیف) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (DEO) صحبت پور عبد الحمید ابڑو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر اساتذہ سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے جعفرآباد و صحبت پور سے تعلق رکھنے والے اساتذہ جس میں استاد فضل الدین ابڑو استاد کریم بخش جروار عبد الحمید ابڑو (SST) و دیگر اساتذہ کے ہمراہ ( DEO ) عبد الحمید ابڑو سے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر اساتذہ و دیگر شخصیات نے امید ظاہر کی کہ ( DEO) عبد الحمید ابڑو اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع صحبت پور میں تعلیم کے فروغ کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں