فیفا ورلڈ کپ : فرانس کو ہرا کر سپین فائنل میں پہنچ گیا

ڈلاس(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سپین نے فرانس کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دیکر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا،ڈلاس سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں ہی سپین نے گول کر کے برتری ثابت کی،سپین کی جانب سے کھیل کے 24 ویں منٹ میں اویارزبل نے پینلٹی پر پہلا گول سکور کیا۔اس کے بعد دوسرا گول پیڈرو پورو نے 58ویں منٹ میں سکور کیا۔دوسرا سیمی فائنل آج رات 12 بجے ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں