سی آئی اے پولیس سوئی کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار

سی آئی اے پولیس سوئی کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار

ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار)سی آئی اے پولیس سوئی کی کاروائی مفرور ملزم گرفتار ایس پی ڈیرہ بگٹی ضیاء الحق مندوخیل کے ہدایت بر خلاف جرائم پیشہ عناضر پر عملدرآمد کرتے ڈی ایس پی سرکل سوئی محمد خالد بزدار کی زیر نگرانی سی آئی اے انچارج محمد انور بگٹی، اسٹیٹنٹ سب انسپکٹر محمد بلال بگٹی اور ہیڈ محرر سیفل خان نے سی آئی اے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر کے مفرور ملزم ملہار ولد کشمیر قوم پھونگ بگٹی سکنہ سوئی مقدمہ 02/2024 بجرم زیر دفعہ 337H².147.148.149 میں حسب ضابطہ گرفتار کیا جا کر مزید تفشیش کیلئے حوالہ پولیس تھانہ سٹی سوئی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں